Punjab Rozgar scheam

 

پنجاب روزگار سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے ایسے تمام مرد و خواتین جن کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اور اپنا ذاتی کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجودہ کاروبار میں توثیح چاہتے ہیں اور ان کے پاس پیسے نہیں ہیں تو ایسے تمام افراد بینک کا پنجاب سے ایک لاکھ روپے سے لے کر 10 لاکھ تک کبھی قرضہ حاصل کر سکتے ہیں اور 10 لاکھ سے ایک کروڑ تک بھی اس قرض کو 

حاصل کر سکتے ہیں اس  میں

مکمل تفصیلات بتانے لگا ہوں کہ پنجاب روزگار سکیم کے تحت اپ نے قرضہ کے لیے درخواست کیسے جمع کروانی ہے کون کون سے کاغذات کی ضرورت ہوگی تمام تر تفصیلات اپ کو بتائی جائیں گی تو اگر اپ کا تعلق پنجاب سے ہے اور اپ کے پاس پاکستانی کمپیوٹر شناختی کارڈ موجود ہے تو اپ اس قرضہ سکیم میں درخواست دے سکتے ہیں اس میں جو عمر کی حد ہے اگر اپ کی عمر 20 سال ہے اور جہاں 50 سال ہے اپ کی عمر 20 یا 

50 سال کے درمیان ہے ہے تو

اپ اس لون میں اپلائی کر سکتے ہیں تو کون کون سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں تو اس میں جتنے بھی مرد ہیں وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ خواتین بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ جو خواجہ سرا ہیں وہ بھی اس لون سکیم میں درخواست دینے کے اہل ہیں اس کے علاوہ تمام یونیورسٹیز کے ایسے تمام کوالیفائر سٹوڈنٹ جنہوں نے اپنی ڈگری حاصل کر لی ہے وہ بھی اس قرضہ سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں اور جن کے پاس کوئی ہنر ہے کوئی ڈپلومہ کر رکھا ہے یا کوئی بھی سکل ہے ان لوگوں کے پاس تو ایسے افراد بھی یہ قرض حاصل کر سکتے ہیں ایسے افراد کو ترجیح دی جائے گی جن کے پاس ہنر ہے اور ساتھ سرٹیفیکیٹ بھی ہے اور اس کے علاوہ جتنے بھی گرجویٹ افراد ہیں وہ بھی اس سکیم میں اپلائی بھی کر سکتے ہیں اور ایسے گریجویٹ افراد کو اس نون میں ترجیح دی جائے گی اس کے علاوہ اس سکیم میں جتنے بھی پاکستانی شہری ہیں اور وہ پنجاب کے رہائشی ہیں پنجاب کا ان کے پاس جو ہے رہائشی سرٹیفیکیٹ ہے اور ان کے پاس کمپیوٹر ہے شناختی کارڈ ہے تو اس لون سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اس سکیم میں ایسے افراد بھی درخواست دینے کے اہل ہیں جو اپنا نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ساتھ جو لوگ اپنا کاروبار پہلے سے کوئی کاروبار کرتے ہیں تو وہ بھی اس سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں اگر وہ اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ قرضہ حاصل کر سکتے ہیں اس قرض سکیم کی دو کیٹگری بنائی گئی ہیں پہلی کیٹگری میں اپ کو ایک لاکھ سے 10 لاکھ تک کا قرض کے لیے اپ درخواست دیکھ سکتے ہیں اگر اپ ایک لاکھ سے 10 لاکھ تک کا قرضہ حاصل کرنا چاہیں گے تو صرف اپ اپنے شناختی کارڈ پر آپ کی ذاتی گارنٹی پر اپ کو لون ملے گا آپ کو کسی قسم کی اس میں گارنٹی دینے کی ضرورت نہیں ہوگی جو یہ ایک لاکھ سے 10 لاکھ کی رقم ہے اپ کو اپنی ذاتی ضمانت پہ یہ قرضہ دیا جائے گا اس کے علاوہ اگر اپ 10 لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان یہ قرضہ حاصل کرنا چاہیں گے تو اس صورت میں جو ہے آپ کو بینک کو کوئی نہ کوئی سکیورٹی یا جو بھی ضمانت ہوگی وہ بینک کو فراہم کرنا ہوگی جو بھی آپ آپ بینک آف پنجاب سے قرض لیں گے آپ نے پانچ سال کی مدت میں ماہانہ قسطوں کی صورت میں بینک آف پنجاب کو واپس کرنا ہوگا سب سے اچھی چیز جو اس لون سکیم میں ہے اگر اپ یہ لون لیں گے تو اپ لوگوں کو چھ ماہ کا گریس پیریڈ دیا جائے گا یعنی کہ پہلے چھ ماہ اپ سے کسی قسم کی قس وصول نہیں کی جائے گی 

چھ ماہ اپ اپنے کاروبار کو سیٹ کریں گے جب آپ کا کاروبار سیٹ ہو جائے تو اس کے بعد اپ کی جب آمدن شروع ہو جائے گی تو آپ کی جو ہے ماہانہ قسط چھ ماہ بعد شروع ہوگی اگر سکیورٹی کے حوالے سے بات کریں تو جیسا کہ میں نے آپ لوگوں کو بتایا کہ آپ ذاتی گارنٹی پر بھی یہ قرضہ

حاصل کر سکتے ہیں ایک سے 10 لاکھ کا جو اپ کا قرضہ ہوگا وہ آپ اپنی ذاتی گارنٹی پر حاصل کر سکتے ہیں اور 10 لاکھ سے جو زیادہ کی رقم آپ اپلائی کریں گے تو اس صورت میں اپ کو کوئی نہ کوئی گارنٹی دینا ہوگی لیکن اس میں بھی آپ کے پاس کائی اپشن موجود ہیں آپ کسی سرکاری ملازم کی گارنٹی بھی دے سکتے ہیں کسی بزنس مین کی بھی گارنٹی دے سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اپ اپنی پراپرٹی سیکیورٹی کے طور پر بھی بینک کو دے سکتے ہیں یا آپ کے پاس کوئی گاڑی ہے تو اس کے کاغذات بھی سکیورٹی کے طور پر بینک کے پاس رکھ سکتے ہیں اس حوالے سے کافی اپشن اپ کے پاس موجود ہیں اس میں مارک اپ ریٹ کے حوالے سے بات کریں تو اگر اپ 10 لاکھ تک قرضہ لیں گے تو اپ نے صرف چار پرسنٹ فکس مارک اپ بینک کو ادا کرنا ہے اور اگر آپ 10 لاکھ سے زیادہ قرضہ حاصل کرنا چاہیں گے تو اس کے اوپر پانچ پرسنٹ مارک اپ ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ گورنمنٹ اف پنجاب کی طرف سے سبسیڈائز لون ہے تو کم مارک اپ لوگوں کو ادا اپلائی کرتے ہیں تو میرے خیال سے کم سے کم 25 فیصد سے لے کر 35 فیصد تک اپ لوگوں کو مارک اپ چارج کیا جائے گا جبکہ یہاں پر اپ کو صرف چار یا پانچ فیصد مارک اپ ادا کرنا ہوگا جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے اس میں جو پروسیسنگ فیس ہے وہ 2000 ہے جب اپ ایپلیکیشن جمع کروائیں گے تو اس کے ساتھ اپ نےدو ہزار پروسیسنگ فیس دینی ہے جو کہ ناقابل واپسی ہے اگر اپ کا لون اپروو ہوتا ہے ہوتا ہے اس صورت میں بھی اپ کو یہدز روپے دینا ہوں گے اور اگر اپ کا لون اپروو نہیں ہوتا اس صورت میں بھی یہ دو ہزار اپ کو بینک میں جمع کروانا ہوں گے آپ نے جو ہے لون اپلائی کیسے کرنا ہے تو نیچے دیے گئے لنک پہ اپ کلک کر کے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ کے پاس کوئی ہنر ہے ڈپلومہ ہے یا کوئی ڈگری ہے اپ کے پاس رقم نہیں ہے کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو اپ لوگوں کے پاس بہترین موقع ہے اپ پنجاب روزگار سکیم سے قرضہ لے کر اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہیں