Islamic Bank House Loan Scheme


 

اپنا نیا گھر تعمیر کریں یا نیا گھر خریدیں ادائیگی کریں 25 سال کی آسان ماہانہ آقساط میں وہ بھی اسلامی اور شرعی اصولوں کے عین مطابق گھر بیٹھے ان لائن اپنی درخواست سبمٹ کریں پاکستان میں موجود باقی تمام بینکوں سے آسانی شرائط پر گھر کے لیے قرض حاصل کریں گھر میں ایک سے زیادہ افراد مل کر بھی یہ قرض لے سکتے ہیں یعنی ماہانہ ایک ساتھ ایک سے زیادہ 

افراد مل کر اسانی

کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں دوستوں اج کل کے دور میں اپنا گھر بنانا نہایت مشکل ہو گیا ہے لیکن اپ کی اس پریشانی کا حل لے کر آیا ہوں اگر آپ گھر کے لیے لون لینا چاہتے ہیں بغیر کسی سود اور بغیر کسی مارک اپ کے اور قرض واپسی کا دورانیہ اتنا زیادہ ہو کہ اپ کی ماہانہ کے اس بہت کم بنے تاکہ آپ نہایت اسانی کے ساتھ اپنی ماہانہ کے استدا کر سکیں اور اپ کو سود بھی نہ دینا پڑے اور آپ باسانی اپنا ایک خوبصورت گھر خرید سکیں یا اپنا نیا گھر اپنی مرضی کے مطابق تعمیر کروا سکیں بینک الفلاح اسلامک ایک ایسا بینک ہے جس سے آپ کو گھر بنانے یا گھر خریدنے کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق اپ جتنا چاہیں قرض حاصل کر سکتے ہیں بینک الفلاح اسلامک ایک ایسا بینک ہے جس سے آپ گھر بنانے یا گھر خریدنے کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق 

جتنا چاہیں اتنا قرض لے سکتے ہیں اور ایک ساتھ کی ادائیگی کا وقت بھی اتنا زیادہ دیا جاتا ہے کہ اپ

بغیر کسی پریشانی کے اپنی ماہانہ ایک ساتھ بینک کو ادا کر سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی سود کے ماہانہ کے اس اتنی کم ہوتی ہے کہ ایک عام ادمی پر بوجھ نہیں پڑتا ایک مڈل کلاس شخص بھی اس بینک سے قرض لے کر اپنے گھر کا مالک بن سکتا ہے اپ کے لیے اگر اپ اپنا گھر خریدنا یا اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے لون بھی لینا چاہتے ہیں آج آپ کے ساتھ بینک الفلا اسلامک کے مشارکہ ہوم فائنانس کے بارے میں ڈیٹیلز شیئر کی جائیں گی بینک الفلا اسلامک کی یہ پروڈکٹ یعنی ہوم فائنانس انٹرسٹ فری ہے یعنی سود سے پاک ہے اور حلال ہے اور اس کے بارے میں باقاعدہ فتوے بھی موجود ہیں اس لون کے بارے میں تمام تفصیلات بھی بتائی جائیں گی جیسا کہ آپ ہوم لون کے لیے کیسے اپنی درخواست بینک کو دے سکتے ہیں کون سے افراد اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کن مقاصد کے لیے ہوم لون ملے گا درخواست فارم کہاں سے ملے گا پاکستان کے کس شہر سے لان کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں لون لینے کے لیے کون سے ضروری ڈاکومنٹس بینک کو 

دینے ہوں گے زیادہ سے

زیادہ کتنا لون ملے گا کتنے سال کے لیے لان ملے گا یہ ساری ڈیٹیلز لان کی درخواست دینے میں اسانی اور رہنمائی کا سبب بنے گی یہ بینک الفلاح اسلامک کی الفلاح ہوم مشارکس ٹیم ہے بینک کی جانب سے اس سکیم کے بارے میں یہاں پر کچھ تفصیلات لکھی گئی ہیں الفلاح ہوم مشارکہ شریعت کے مطابق ایک ہاؤسنگ فائنانس سکیم ہے یہ سکیم اس طریقے سے تشکیل دی گئی ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ مشارکہ کو کم کیا جائے اور شرعی اصولوں پر سختی سے عمل کیا جائے اور اس طرح یہ سکیم سود سے پاک ہے مشارکہ لین دین کے ذریعے بینک اور قرض لینے والا دونوں خریدی گئی جائیداد کے مالک ہوتے ہیں اور اس کے بعد بینک جائیداد میں موجود اپنا حصہ قرض لینے والے کو کرائے پر دیتا ہے جیسے جیسے قرض لینے والا اپنی ماہانہ ایک ساتھ ادا کرتا رہتا ہے بینک کی طرف سے جائیداد میں اتنا حصہ قرض لینے والے کے نام ہوتا رہتا ہے اسلامک ہاؤسنان سکیم اس طرح کام کرتی ہے جبکہ کمرشل بینک میں جائیداد اس وقت تک صرف بینک کے نام ہی رہتی ہے جب تک تمام آقساط ادا نہ کی جائیں سب سے پہلے بات کرتے ہیں اپ کن مقاصد کے لیے قرض لے سکتے ہیں اپ نیا گھر خریدنے کے لیے قرض لے سکتے ہیں آپ گھر کی تعمیر کے لیے قرض لے سکتے ہیں اپ گھر کی رینوویشن یعنی تزین و ارائش کے لیے قرض لے سکتے ہیں آپ بیلنس ٹرانسفر کی سہولت بھی حاصل کر سکتے ہیں اپ گھر میں سولر پینل لگوانے کے لیے بھی یہ قرضہ لے سکتے ہیں بینک کے شریعہ بورڈ کا فتوی آپ اپنی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں مختلف علماء کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے یہ قرض شرعی اور اسلامی اصولوں کے مطابق ہے اپ یہ فتوی خود بھی بینک کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اس کے فیچرز اور بینیفٹس کے بارے میں بات کرتے ہیں فائنانسنگ قرض کی مدت اپ تین سال سے 25 سال تک کے لیے قرض حاصل کر سکتے ہیں یعنی آپ کو ایک سب سے بڑی اور شاندار سہولت یہ ملے گی کہ اپ 25 سال میں اپنا قرضہ واپس کریں گے اور ایک عام ادمی یا مڈل کلاس ادمی کو اور کیا چاہیے آپ اپنی ضرورت کے مطابق ٹاپ ایک کروڑ کا گھر خریدنا چاہتے ہیں تو بینک الفلا اپ کو 80 لاکھ روپے قرض دے گا اور 20 لاکھ آپ اپنے پاس سے لگائیں گے اپ قرض کی واپسی برابر معنی ایک ساتھ میں کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اپنی مرضی کے مطابق بینک کے ساتھ ایک ساتھ کی ادائیگی کا شیڈول بنا سکتے ہیں ایک سے زیادہ افراد مل کر یہ قرضہ لے سکتے ہیں یعنی اپ گھر میں موجود اپنے بہن یا بھائی کے ساتھ قرض کی درخواست دے سکتے ہیں اگر آپ کی بیوی بھی کوئی جاب کرتی ہے تو خاوند اور بیوی دونوں مل کر قرض کے لیے درخواست دے سکتے ہیں کم سے کم کاغذات دینے ہوں گے درخواست فیس بھی کم لی جائے گی اسی طرح کے ہڈن چارجز نہیں لیے جائیں گے دوسرے بینکوں کے مقابلے کم پرائسنگ پر قرض ملے گا ایلیجیبلٹی کرائٹیریا کی بات کرتے ہیں آپ کے پاس ویلڈ پاکستانی سی این ائی سی ہونا چاہیے قرض لینے والے کی عمر کم از کم 25 سال ہونی چاہیے مستقل ملازمین کی جاب ایک سال سے ہونی چاہیے کانٹریکٹ پر جاب کرنے والے افراد کی جاب تین سال سے ہونی چاہیے کاروباری افراد کا کاروبار تین سال پرانا ہونا چاہیے بیوی رشتہ دار والدین بچے یا بہن بھائی کو ایپلیکنٹ کے طور پر درخواست دے سکتے ہیں ماہانہ امدن کی شرائط دونوں افراد کی ماہانہ انکم ملا کر پوری کی جا سکتی ہے ضروری ڈاکومنٹس کے بارے میں بات کرتے ہیں آپ کے پاس درخواست فارم ہونا چاہیے جو اپ بینک الفلا اسلامک کی کسی بھی برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں اپ کے پاس سی این ائی سی کی کاپی ہونی چاہیے اپ کے پاس ریسنٹ دو عدد فوٹو ہونی چاہیے آپ جو جائیداد خریدنا چاہتے ہیں اس کے کاغذات کی کاپی ہونی چاہیے آپ کے پاس موجودہ سیلری سلپ ہونی چاہیے جاب کرنے والے افراد کے پاس چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے کاروباری افراد کے پاس ایک سال کی بینک سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے اس کے علاوہ دوسری انکم کا پروف بھی دینا ہوگا چھ ماہ کے یوٹیلٹی بلز کی کاپی دینی ہوگی اگر آپ پلاٹ پر گھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں یا رینوویشن کروانا چاہتے ہیں تو پراپرٹی کے کاغذات آپ کے پاس ہونے چاہیے اگر پراپرٹی کسی سے خریدی ہے یا خاندانی پراپرٹی ہے تو اس کے پرانے کاغذات بھی اپ کے پاس ہونے چاہیے منظور شدہ بلڈنگ پلان بھی دینا ہوگا اگر اپ نے کوئی اور قرض لیا ہوا ہے اس کی ری پیمنٹ کی ڈیٹیل بھی دینی ہوگی کاروباری افراد کی بات کریں تو کاروباری افراد کے پاس اخری تین سال کے انکم ٹیکس ہونی چاہیے کاروباری ملکیت کا لیٹر ہونا چاہیے اگر پہلے سے کوئی قرض لیا ہوا ہے تو اس کی تفصیل اور ری پیمنٹ کی تفصیل بھی دینی ہوگی اگر اپ سولر پینل لگوانا چاہتے ہیں تو اپ تین کلو واٹ سے 100 کلو واٹ تک سولر پینل لگوا سکتے ہیں سولر پینل کے لیے بھی بینک 80 پرسنٹ رقم دے گا 20 پرسنٹ آپ اپنے پاس سے لگائیں گے اپ تین سال سے 10 سال کے لیے سولر پینل لون لے سکتے ہیں بینک الفلا اسلامک ہوم لون اپ کم از کم تین سال اور زیادہ سے زیادہ 25 سال کے لیے لے سکتے ہیں اس سکیم سے ایسے پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو کسی دوسرے ملک میں کام کرتے ہیں یعنی اوورسیز پاکستانی بھی گھر بنانے یا گھر خریدنے کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں یہاں کیلکولیٹر سے ماہانہ کیس دیکھتے ہیں یہاں قرض کی رقم 40 لاکھ لکھتے ہیں قرض واپسی کے مدت 25 سال لکھتے ہیں بلڈنگ کی قیمت 40 لاکھ ہے قرض لینے والا اٹھ لاکھ روپے بینک کو ادا کرے گا باقی 32 لاکھ روپے بینک اپ کو قرض دے گا پراپرٹی انشورنس ماہانہ 217 ہوگی ٹوٹل ڈاؤن پیمنٹ 8 لاکھ 21 ہزار روپے دینی ہوگی 32 لاکھ بینک سے قرض لینے پر آپ کی ماہانہ کیس 26723 روپے بنے گی جو ہر ماہ بینک کو ادا کرنی ہوگی آپ اپنی ضرورت کے مطابق اس سے زیادہ قرض بھی لے سکتے ہیں کیلکولیٹر سے آپ اپنے قرض کے مطابق ماہانہ قسط بھی دیکھ سکتے ہیں تمام پاکستانی اور اوورسیز پاکستانی ان لائن بھی اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔