Alfalah Bank Emergency Loan Program



50 ہزار سے 20 لاکھ روپے تک قرض حاصل کریں وہ بھی بغیر کسی ضمانت کے دوستوں بینک کی جانب سے بھی کہا گیا ہے یہ قرض اپ کو بغیر کسی ضمانت اور بغیر کسی گارنٹی کے ملے گا آپ اپنی کسی بھی ذاتی ضرورت کے لیے بینک سے قرض حاصل کر سکتے ہیں اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اگر کبھی آپ ایسے حالات سے دوچار ہوں جب اپ کو پیسوں کی ضرورت ہو اور کہیں سے پیسوں کا انتظام نہ ہو سکے اور آپ کو جلدی پیسوں کا انتظام کرنا ہو 

تو بینک الفلاح آپ کو فوری طور پر اپ کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے لان فراہم کرتا ہے بینک الفلاح ریوالونگ لون کے ذریعے آپ کو اسان شرائط کے ساتھ قرضہ دیتا ہے میں آپ کے ساتھ قرض کے متعلق تمام ڈیٹیلز شیئر کی جائیں گی بینک

الفلا ریوالونگ لون بھی ایک پرسنل لون ہے یہ قرض آپ اپنی کسی بھی ذاتی ضرورت کسی بھی گھریلو ضرورت یا نہیں کسی بھی کاروباری ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لے سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی کولیٹرل یعنی بغیر کسی ضمانت کے یعنی آپ کو اس قرض کے لیے کسی سے ضمانت دلوانے کی ضرورت نہیں ہے بہت سے افراد کا یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ قرض لیتے وقت کوئی ان کی ضمانت دینے کو تیار نہیں ہوتا لیکن بینک الفلاح کی جانب سے ایک شاندار لون سکیم شروع کر دی گئی ہے اب بینک سے قرضہ لیتے وقت ضمانت کے لیے کسی کی منت سماجت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ریوالونگ لون کی سہولت سے کون سے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں کتنا قرض ملے گا کتنے دن میں قرض ملے گا درخواست پر آپ سے مارک اپ کتنا لیا جائے گا درخواست فیس اور دیگر چارجز کتنے لیے جائیں گے اس کے علاوہ قرض اپلائی کی اہلیت کے بارے میں بھی الفلاح ریوالونگ لون یہ بھی ایک پرسنل لون ہے جو اپ اپنی ذاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے لے سکتے ہیں ذاتی ضرورت کیسی بھی ہو سکتی ہے گھریلو ضرورت کاروباری ضرورت یا کسی بھی اور 

ضرورت کے لیے آپ یہ قرضہ حاصل کر سکتے ہیں الفلاح ریوالونگ لون فیچرز کے بارے میں بات کرتے ہیں اپ کم از کم 50 ہزار قرضہ لے سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ اپ 20

لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکتے ہیں نوکلیٹرل یعنی کسی ضمانت کی ضرورت نہیں ہے قرض لینے پر آپ کو بینک کی جانب سے الفلاح ویزا ڈیبٹ کارڈ بھی فراہم کیا جائے گا بینک آپ سے مارک اپ صرف ان پیسوں پر لے گا جو اپ استعمال کرگے یعنی اگر آپ 20 لاکھ روپیہ قرضہ لیتے ہیں اور 20 لاکھ میں سے 15 لاکھ ہی استعمال کرتے ہیں تو بینک آپ سے صرف 15 لاکھ پر مارک اپ لے گا باقی رقم پر اپ سے کسی طرح کا مارک اپ نہیں لیا 

جائے گا قرض واپسی

کے لیے اپ کی مرضی کے مطابق شیڈیول بنایا جائے گا یعنی اپ جتنے سال کے لیے چاہیں اتنے سال کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں بینک کارڈ سے شاپنگ کرنے پر ایجوکیشن پر ٹریول اور ہیلتھ کے لیے آپ کو سپیشل ڈسکاؤنٹ بھی ملے گا اب بات کرتے ہیں الفلاح روالونگ لون کیوں لینا چاہیے بغیر کسی ضمانت اور پریشانی کے بغیر ڈاکومنٹس دینے ہوں گے یعنی ایسے ڈاکومنٹس نہیں دینے ہوں گے جو کوئی اسانی سے نہ دے سکے دوسرے بینکوں کے مقابلے میں کم مارک اپ ریٹ لیا جائے گا مارک اپ ریٹ مستقل نہیں ہوگا ڈیبٹ کارڈ کے استعمال پر اپ کو اوربٹ پوائنٹس بھی ملیں گے لون ری پیمنٹ یعنی قرض واپسی کے بارے میں بات کرتے ہیں قرض واپسی کے لیے مختلف اپشن دیے گئے ہیں اپ انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے اپنی ماہانہ کی استدا کر سکتے ہیں آپ اے ٹی ایم ٹرانسفر کے ذریعے بھی اپنی ماہانہ کے استدا کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنی کسی بھی نزدیکی برانچ میں جا کر اپنی ماہانہ کے اجتماع کروا سکتے ہیں ایلیجیبلٹی کرائٹیریا کی بات کرتے ہیں قرض لینے والے کی عمر کم از کم 21 سال اور زیادہ سے زیادہ 60 سال تک ہونی چاہیے سیلف ایمپلائڈ کی عمر زیادہ سے زیادہ 65 سال تک ہونی چاہیے آپ 50 ہزار سے دو ملین یعنی 20 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتے ہیں قرض واپسی کی مدت کے بارے میں بات کریں تو یہ ایک رننگ فائنانس ہے آپ اپنی مرضی کے مطابق قرض واپسی کی مدت کا انتخاب کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ جتنی رقم استعمال کریں گے صرف استعمال شدہ رقم پر اپ سے مارک اپ لیا جائے گا مارک اپ ریٹ کائبر کے ساتھ 18 پرسنٹ ہوگا جاب کرنے والے افراد کی سیلری چھ ماہ سے بینک الفلاح میں اتی ہو کاروباری افراد کا بینک اکاؤنٹ بھی چھ ماہ سے بینک الفلاح میں ہونا چاہیے اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ یا سیلری اکاؤنٹ بینک الفلاح میں موجود نہیں ہے تو اپ اپنے بینک اکاؤنٹ کی چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ درخواست کے ساتھ دے سکتے ہیں قرض لینے والے کی کریڈٹ ہسٹری کلیئر ہونی چاہیے اور کوئی بھی قرض ایسا نہ ہو جو واپس نہیں کیا گیا شیڈیول آف چارجز کی بات کرتے ہیں 10 لاکھ سے زیادہ قرض لینے کے لیے 3 ہزار سے 5500 روپے تک درخواست فیس لی جائے گی سالانہ فیس 3 ہزار سےپانچ ہزار تک ادا کرنی ہوگی ڈے شدہ مدت سے پہلے قرض ختم کرنے پر تی ہزار روپے فیس ادا کرنی ہوگی ماہانہ کے اس لیٹ ادا کرنے پر ہر قسط کے ساتھ 1500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا قرض کی مدت بڑھانے یا قرض کی رقم بڑھانے کے لیے درخواست دینے پر تین ہزار روپے فیس دینی ہوگی الفلاح ریوالونگ لون آپ بغیر کسی ضمانت اور بغیر کسی سیکیورٹی کے لے سکتے ہیں دوستو اگر آپ بینک الفلاس یا 20 لاکھ روپے تک قرض لینا چاہتے ہیں تو بتائی گئی شرائط اور ضروری کاغذات کے ساتھ بینک الفلا کی کسی بھی نزدیکی برانچ میں جا کر اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں قرض کے لیے درخواست بھی اپ کو بینک الفلا کی برانچ سے ہی ملے گی اس کے علاوہ آپ بینک الفلا کی ویب سائٹ سے ان کی ہیلپ لائن پر کال کر کے یا واٹس ایپ پر ان سے رابطہ کر کے بھی قرض کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے قرض لینے سے پہلے بینک کے نمائندے سے موجودہ معرکہ پریڈ اور دیگر شرائط کے بارے میں لازمی معلوم کر لیا کریں تاکہ قرض لینے کے بعد کسی پریشانی یا کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے دوستو بینک الفلا ریوالونگ لاون کے بارے میں تمام ڈیٹیلز آپ کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہیں دوستوں کے ساتھ فیس بک اور واٹس ایپ پر شیئر کر دیں تاکہ اپ کی شیئر سے کسی کا فائدہ ہو جائے۔