Prime Minister's Loans Program



 دوستوں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں دوستوں وزیراعظم لون سکیم کا دوبارہ سے اغاز کر دیا گیا ہے دوستوں اگر آپ کی عمر 21 سال سے لے کر 45 سال کے درمیان میں ہے تو آپ اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں دوستوں تین اپشن آپ کے پاس موجود ہیں نمبر ایک پہ اگر اپ سود کے بغیر قرضہ لینا چاہتی ہیں دوستوں اگر اپ کو پانچ لاکھ سے زیادہ قرضے کی ضرورت ہے تو اس کے اوپر آپ کو انٹرسٹ


پے کرنا ہوگا اگر آپ پانچ لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک قرضہ اپلائی کریں گے تو اس کے اوپر آپ نے پانچ پرسنٹ انٹرسٹ پے کرنا ہے اگر اپ 15 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک قرضہ اپلائی کریں گے تو پھر آپ نے اس کے اوپر سات پرسنٹ تک مارک پے کرنا ہوگا اب دوستوں ہم بات کرتے ہیں اگر اپ اس کا سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار کیا ہے دوسرے اس کا طریقہ کار بہت ہی سمپل ہے اب یہاں پہ دوستوں کچھ چیزیں اپ اپنے ذہن میں رکھیں جب آپ نے ان لائن فارم پر کر کے جمع کروانا ہے تو اپ سے پوچھا جائے گا آپ کون سے بینک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں نمبر ایک پہ بینک اف پنجاب ہے نمبر دو پہ نیشنل بینک ہے نمبر تین پہ عسکری بینک ہے نمبر چار پہ ایچ بی ایل بینک ہے اور نمبر پانچ پہ بینک اف خیبر ہے اس کے بعد نمبر چھ پہ اخوت فاؤنڈیشن ہے اس کے بعد این ار ایس پی مائکروفینانس بینک ہے اس کے بعد دوستوں نیشنل رورل سپورٹس پروگرام ہے تو دوستو آپ نے کوشش یہ کرنی ہے یا تو آپ نیشنل بینک اف پاکستان کو سلیکٹ کریں یا پھر آپ کوشش کریں بینک اف پنجاب کو سلیکٹ کریں کیونکہ یہ دونوں بینک ایسے ہیں جو اس سکیم کے تحت آپ کو جلدی قرضہ جو ہے پرووائڈ کر دیتے ہیں اب دوستو یہاں پہ ایک چیز آپ نے ذہن میں رکھیے گا جب آپ ان لائن درخواست جمع کروا دیں گے اس کے بعد اپ اپنے درخواست کو ڈریگ بھی کر سکتے ہیں سمپل آپ نے ٹریک کے اوپر کلک کرنا ہے اس کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین ا جائے گی یہاں پہ دوستوں آپ نے اپنا شناختی


کارڈ نمبر لکھنا ہے اور اس کے بعد موبائل فون نمبر آپ نے لکھنا ہے اور اس کے بعد ڈیٹ اف برتھ آپ نے لکھنی ہے اور قومی شناختی کارڈ ملنے کی تاریخ آپ نے لکھنی ہے یہ تمام تر چیزیں لکھنے کے بعد سبمٹ کے اوپر کلک کر کے آپ اپنے درخواست کا سٹیٹس کو بھی چیک کر سکتے ہیں اب دوستوں یہاں پہ ایک اور چیز آپ نے اپنے ذہن میں رکھنی ہے وزیراعظم لون سکیم کے لیے تین قسم کے لوگ اپلائی نہیں کر سکتے نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جو پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں جاب یا بزنس کر رہے ہیں اوورسیز پاکستانی جو ہیں اس لون سکیم کے لیے درخواست نہیں دے سکتے نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جو گورنمنٹ کی ملازمت کرتے ہیں وہ بھی اس قرضہ سکیم کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے تیسرا نمبر کے اوپر ایسے تمام لوگ جو کہ فزیکل کسی بینک میں درخواست جمع کروا رہے ہیں ان کی درخواستوں کو ریجیکٹ کر دیا جائے گا ٹھیک ہے آپ نے صرف ان لائن اپلائی کرنا ہے یہ فارم میں نے آپ کو دے دیا ہے اپ یہاں پہ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں ایشو ڈاٹ لکھیں اور قرضے کی اماؤنٹ اپ سلیکٹ کریں اور اس کے بعد جو ہے انٹر کے اوپر کلک کر کے اپ ان لائن فارم پر کر کے جمع کروا سکتے ہیں اب دوستوں یہاں پہ ایک اخری چیز میں آپ کو بتاتا چلوں دوستوں جتنا بھی قرضہ آپ لیں گے وزیراعظم لاون سکیم کے تحت آپ نے اٹھ سال کے اندر اندر قرضے کو ماہانہ آقساط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا