Akwat Foundation loans scheme

امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے قرضوں کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے پہلے بیس ہزار سے ایک لاکھ تک بلا سود قرض الخدمت کی جانب سے دیا جاتا تھا لیکن اب 20 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے ایک ضروری بات یاد رکھیں الخدمت فاؤنڈیشن سے اپ کو صرف اور صرف 20 ہزار سے ایک لاکھپ ہزار روپے تک قرض ملے گا الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اس سے زیادہ رقم قرض کے طور پر نہیں دی جاتی اور اگر کوئی آپ سے کہے آپ کو 10 لاکھ یا 20 لاکھ قرض ملے گا تو وہ جھوٹ ہے ایس لوگوں سے بچیں کسی شخص کو کسی طرح کی ان لائن فیس ادا نہ کریں کیونکہ اج کل سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے فراڈ کی نیت سے اشتہارات پوسٹ کیے ہوتے ہیں اور سادہ لو افراد درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان فراڈیوں کے ہاتھوں فراڈ کا نشانہ بن جاتے ہیں اور بغیر کسی تصدیق کے درخواست فارم کے نام پر یا پروسیسنگ فیس کے نام پر انہیں ان لائن


پیسے بھیج دیتے ہیں آج میں اپ کو درخواست فیس کے بارے میں بھی ڈیٹیلز بتائی جائیں گی آپ کو الخدمت فاؤنڈیشن کی تین بلا سود قرضہ سکیموں کے بارے میں ڈیٹیلز فراہم کی جائیں گی اور قرض لینے کا صحیح طریقہ کار جو کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندے کی جانب سے بتایا گیا ہے وہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا تمام دوستوں سے گزارش ہے مکمل پڑھنا یہ آپ سب کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی اگر اپ اپنا کوئی بھی چھوٹا ذاتی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے پاس پہلے سے کوئی بھی کاروبار موجود ہے مگر مالی مشکلات کی وجہ سے آپ اسے چلا نہیں پا رہے تو آپ الخدمت فاؤنڈیشن سے قرض لے کر اپنے چلتے ہوئے کاروبار کو بہتر بنا سکتے ہیں یا آپ الخدمت فاؤنڈیشن سے قرض لے کر اپنا نیا کاروبار شروع کر سکتے ہیں یہ قرض اپ کو بغیر کسی سود کے ملے گا ایسے افراد جو کریانہ سٹور شروع کرنا چاہتے ہیں کوئی رکشہ خرید کر اپنا روزگار کمانا چاہتے ہیں یا کوئی تھیلا لگانا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ اپ
کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو آپ قرض لے کر اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں اگر آپ ہنر مند ہیں اور اپنی کوئی دکان شروع کرنا چاہتے ہیں تو اپ اپنے ہنر کے مطابق اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن سے بلا سود قرضہ لے سکتے ہیں اب بات کرتے ہیں کہ الخدمت فاؤنڈیشن کی تین بلا سود قرض سکیم کون سی ہیں قرض لینے کے لیے آپ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں آپ کو درخواست فارم کہاں سے ملے گا اپ سے درخواست فیس کتنی لی جائے گی اور درخواست کی پروسیسنگ فی حساب سے کب لی جائے گی اور درخواست کی پروسیسنگ فیس کتنی ہوگی یہاں سب سے پہلی کیٹگری ہے سمال بزنس لون یہ بلا سود قرضہ سکیم ہے اگر آپ کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو آپ ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض لے سکتے ہیں یا اپ اپنے پہلے سے موجود کاروبار کے لیے کوئی بھی سامان خریدنا چاہتے ہیں تب بھی آپ بلا سود قرض لے سکتے ہیں قرض کی رقم زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ روپے تک ملے گی اس سے زیادہ رقم الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے نہیں دی جاتی قرض کی رقم تھوڑی اس وجہ سے رکھی گئی ہے کیونکہ یہ ایک فلاحی ادارہ ہے اور لوگوں کے احتیاط اور صدقات کی رقم
میں سے آپ کو قرض دیا جاتا ہے تاکہ غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کی جا سکے اور انہیں روزگار کمانے میں مشکل پیش نہ ائے یہاں بہت سے دوست احباب یہ کہتے ہیں کہ اتنی کم رقم میں کون سا کاروبار ہوگا تو دوستو ایک بات
یاد رکھیں اس ڈیڑھ لاکھ میں کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے کوئی چھوٹا کریانہ سٹور شروع کیا جا سکتا ہے کوئی ٹھیلا لگایا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت سے کاروبار شروع کیے جا سکتے ہیں دوستوں محنت کرنے والوں کے لیے کوئی بھی کاروبار چھوٹا نہیں ہوتا اگر محنت اور لگن کے ساتھ کام کیا جائے تو ایک دن یہی چھوٹا کاروبار بڑا اور منافع بخش بن جاتا ہے بس ضرورت ہوتی ہے تھوڑی ہمت اور صبر کی قرض واپسی کے بارے میں آپ کو الخدمت فاؤنڈیشن کا نمائندہ خود بتائے گا قرض واپسی کے بارے میں آپ ال خدمت فاؤنڈیشن کے دفتر میں ان کے نمائندے سے بات کر سکتے ہیں ایک بار پھر سے بتا دوں قرض لینے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے دفتر میں خود جائیں اپنے قریبی افس کا ایڈریس اپ ان کی ویب سائٹ الخدمت ڈاٹ او ار جی سے دیکھ سکتے ہیں اب دوسری کیٹاگری کے بارے میں بات کرتے ہیں لان فار اورفنز مدر یہ قرض بیوہ خواتین لے سکتی ہیں ایسی بیوہ خواتین جن کے زیر کفالت ان کے بچے ہیں وہ یہ قرض لے کر اپنا کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کر سکتی ہیں گھر میں سلائی کڑاہی کا کام کر سکتی ہیں گھر میں کوئی بھی چھوٹی کریانے کی دکان شروع کر سکتی ہیں یہ قرض بیوہ خواتین کو روزگار کمانے کے لیے دیا جاتا ہے تاکہ بیوہ خواتین اپنے بچوں کی اچھی کفالت کر سکیں بیوہ خواتین بھی بیس ہزار سے ایک لاکھپ ہزار روپے تک تیسری کیٹگری ہے لبریشن لان ایسے افراد جنہوں نے کہیں سے قرض لیا تھا اور کسی نہ کسی وجہ سے وقت پر اپنا قرض واپس نہیں کر سکے یا قرض دینے والا مدت سے پہلے اپ نے پیسے مانگنا شروع کر دے اور آپ کے قرض کا سود بڑھتا جا رہا ہے اگر آپ نے سود پر کہیں سے قرض لیا ہوا ہے اور اپ واپس نہیں کر پا رہے ایسی صورت ادا کرنے کے لیے لبریشن لون لے سکتے ہیں لبریشن لون اپ کو ایک لاکھ روپے تک ملے گا یہ قرض بھی اپ کو بغیر کسی صورت کے ملے گا اپ کی درخواست منظور ہونے کے بعد آپ کا سود پر لیا ہوا قرض الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے خود ادا کیا جائے گا دوستوں تینوں کیٹگری کے قرض آپ کو اسلامی اور شرعی اصولوں کے مطابق ملیں گے ان میں کسی طرح کا سود شامل نہیں ہوگا خدمت فاؤنڈیشن کے نمائندے کی جانب سے بتائی گئی ضروری ہدایات آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے تین کیٹگری کے قرضوں کے علاوہ کوئی قرض نہیں دیا جاتا الخدمت فاؤنڈیشن سے اپ بیس ہزار سے ایک لاکھ 50 ہزار روپے تک قرض حاصل کر سکتے ہیں اس سے زیادہ رقم اپ کو الخدمت فاؤنڈیشن سے نہیں ملے گی اگر کوئی فرد کسی بھی پلیٹ فارم یا سوشل میڈیا پر اپ سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپ کو اس سے زیادہ رقم فراہم کریں گے تو وہ الخدمت کے تحت نہیں ہے اور اگر کوئی بھی فرد اپ کو کہتا ہے کہ اپ کو کنسٹرکشن کے لیے سٹڈی کے لیے آپ کو شادی کے لیے اپ کو بیرون ملک جانے کے لیے قرض فراہم کریں گے اور قرض کی رقم بھی اپ کو ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ دیں گے تو آپ سمجھ جائیں کہ وہ الخدمت فاؤنڈیشن کا نمائندہ نہیں ہے اس کے علاوہ الخدمت مواخات کا کوئی بھی افیسر یا نمائندہ کبھی بھی آپ سے یہ نہیں کہے گا کہ اپ ایڈوانس میں پروسیسنگ فیس ان لائن جمع کروائیں اور یاد رکھیں الخدمت فاؤنڈیشن کی پروسیسنگ فیس نہایت مناسب ہے جو کہ صرف 1500 روپے ہے اور وہ فیس بھی صرف الخدمت فاؤنڈیشن کی برانچ میں ہی جمع ہوتی ہے یاد رکھیں اگر اپ نے کوئی بھی رقم دینی ہے تو الخدمت مواخات کی رسید کے بغیر نہ دیں کوشش کریں کہ آپ نے جو بھی فیس ادا کرنی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے قریبی افس میں جا کر خود ادا کریں اگر آپ قرض لینا چاہتے ہیں تو الخدمت کی برانچ وزٹ کریں کسی فرد کو ان لائن فیس ادا نہ کریں اگر اپ اپنی قریبی برانچ کا ایڈریس دیکھنا چاہتے ہیں تو الخدمت ڈاٹ او ار جی وزٹ کر سکتے ہیں ویب سائٹ پر الخدمت کی برانچز کے ایڈریس کی لسٹ موجود ہے ویب سائٹ پر ان کے افیشل فون نمبر بھی موجود ہیں اپ ان کے فون نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں ویب سائٹ پر موجود ایڈریس کے علاوہ کسی افس نہ جائیں اور نہ کسی فرد کو فیس ادا کریں کیونکہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتہارات کے ذریعے لوگوں کے ساتھ سکیم کیا جا رہا ہے کبھی بھی الخدمت فاؤنڈیشن یا اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے قرض کے لیے سوشل میڈیا پر اشتہار نہیں دیا جاتا الخدمت فاؤنڈیشن سے ایک قرض لینے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ خود الخدمت فاؤنڈیشن کی برانچ کا وزٹ کریں اور برانچ سے اپ کو ایک لون ایپلیکیشن فارم ملے گا اور لان ایپلیکیشن فارم کی فی صرف *100 روپے ہے
۔